حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الہادی علیہ السلام:
مَنْ اَطاعَ الخالِقَ لَمْ یُبالِ سَخَطَ المَخْلُوقینَ وَ مَنْ اَسْخَطَ الخالِقَ فَلْیَیْقَنْ اَنْ یَحِّلَ بِهِ سَخَطُ المَخْلُوقینَ.
حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص خدا کی اطاعت و پیروی کرے اسے مخلوق کی ناراضگی کی پرواہ نہیں ہو گی اور جو خدا کو ناراض کر دے تو اسے معلوم ہونا چاہئے کہ لوگ بھی اس سے غضبناک ہوں گے (لوگ کبھی اس سے راضی نہیں ہوں گے)۔
تحف العقول، ص 482